طلاق کے بعد عمران خان اور ریحام میں پہلی بار ٹیلی فون پر بات چیت

306744_98253645ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ا ن کی سابق اہلیہ ریحام خان کے درمیان علیحدگی کے بعد پہلی بار ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں کے درمیان 10 منٹ تک بات چیت ہوئی۔واضح رہے کہ عمران خان اور ریحام کے درمیان گزشتہ ماہ 30 اکتوبر کو طلاق ہو گئی تھی۔ دونوں کی شادی رواں سال جنوری میں ہوئی تھی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *