نصیر الدین شاہ رواں ماہ پاکستان آئیں گے

naseer ul dinبالی ووڈ سٹار نصیر الدین شاہ روا ں ماہ کے تیسرے ہفتے پاکستان آئیں گے۔ذرائع کے مطابق وہ فیض فاونڈیشن کے دعوت پر آرہے ہیں جہاں وہ اپنی ٹیم کے ساتھ ڈرامہ پیش کرنے کے علاوہ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں لیکچرز بھی دیں گے۔ یاد رہے کہ پچھلے سال اپنی اہلیہ رتنا پھاٹک اور بیٹی حبا شاہ کے ساتھ آئے تھے۔ یاد رہے نصیر الدین شاہ پچھلے کئی سالوں سے فیض فاونڈیشن کے زیراہتمام اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لیے آرہے ہیں جب کہ دو پاکستانی فلموں ”خدا کے لیے“ا ور ”زندہ بھاگ“ میں بھی کام کرچکے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *