ہالی وُڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو 41 برس کے ہو گئے

مشہورہالی وُڈ  فلم ’’ٹائی ٹینک‘‘ سے شہرت پانے والے ہالی وُڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو آج اپنی اکتالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔11نومبر 1974 کو پیدا ہونیوالے لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹی وی کمرشلز سے کیا اور اُس کے بعد اداکاری میں اپنے جوہر دکھائے اور اپنی جاندار اداکاری سے بہت فلموں کو یادگار بنایا۔ جازب نظر اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کا معاوضہ اِس وقت مرد اداکاروں میں سب سے زیادہ ہے۔leonardo

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *