پنجاب اور سندھ میں اب تک نتائج کی صورت حال

elecبلدیاتی انتخابات میں اب تک آنے والے نتائج کے مطابق پنجاب میں 2399 یونین کونسلز میں سے 600 کے نتائج موصول ہوئے ہیں جن کے مطابق مسلم لیگ نواز بدستور آگے ہے۔ نواز لیگ نے 286 ،آزاد امیدوار 264 اور پی ٹی آئی نے 88 سیٹیں حاصل کی ہیں۔
سندھ میں اب تک 1833 سیٹوں میں سے 500 سیٹو ں کے نتائج سامنے آچکے ہیں جن کے مطابق پیپلز پارٹی نے 352 اور متحدہ قومی موومنٹ نے 60 سیٹیں حاصل ہیں جبکہ 42 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *