فیچرز

کورونا نقشہ: دنیا بھر میں کووڈ-19 کے مریض کہاں کہاں ہیں؟

Share

دنیا بھر میں کووڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے اسے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور جہاں اب چین میں اس کے نئے متاثرین کی تعداد کم ہوئی ہے وہیں امریکہ اس کا نیا مرکز بن چکا ہے۔

اب تک یہ مرض دنیا کے 180 سے زیادہ ممالک میں پھیل چکا ہے اور اس سے دس لاکھ افراد متاثر اور 50 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔

درج ذیل نقشے کی مدد سے جانیے کہ دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد کیا ہے اور کون سے ملک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس کا عالمی پھیلاؤ اپریل 4, 2020

یہ پیشکش جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ڈیٹا سنیپ شاٹس پر مبنی ہے اور ممکن ہے کہ اس میں تازہ ترین صورتحال نہ بتائی جا رہی ہو

کل مصدقہ مریضکل اموات
1,100,28358,929
ممالکمریضاموات
امریکہ277,4577,137
اٹلی119,82714,681
سپین119,19911,198
جرمنی91,1591,275
چین82,5263,330
فرانس64,3386,507
ایران53,1833,294
برطانیہ38,1683,605
ترکی20,921425
سوئٹزرلینڈ19,606591
بیلجیئم16,7701,143
نیدرلینڈز15,7251,487
کینیڈا12,545188
آسٹریا11,524168
جنوبی کوریا10,156177
پرتگال9,886246
برازیل9,216365
اسرائیل7,42840
سویڈن6,131358
ناروے5,37059
آسٹریلیا5,33028
آئرلینڈ4,273120
جمہوریہ چیک4,19053
روس4,14934
ڈنمارک3,757139
چلی3,73722
پولینڈ3,38371
ایکواڈور3,368145
ملائیشیا3,33353
رومینیا3,183133
انڈیا3,08286
فلپائن3,018136
جاپان2,93569
پاکستان2,68640
لکزمبرگ2,61231
سعودی عرب2,03925
انڈونیشیا1,986181
تھائی لینڈ1,97819
میکسیکو1,68860
پاناما1,67341
فن لینڈ1,61520
یونان1,61363
پیرو1,59561
جنوبی افریقہ1,5059
جمہوریہ ڈومینیکا1,48868
سربیا1,47639
آئس لینڈ1,3644
ارجنٹائن1,35342
کولمبیا1,26725
متحدہ عرب امارات1,2649
الجزائر1,171105
سنگاپور1,1146
کروشیا1,0798
قطر1,0753
یوکرین1,07227
مصر98566
اسٹونیا96112
نیوزی لینڈ9501
سلوینیا93420
عراق82054
مراکش79148
آرمینیا7367
ڈائمنڈ پرنسسز کروز شپ71211
لتھوینیا6969
بحرین6724
ہنگری62326
مالڈووا5918
بوسنیا57917
کیمیرون5098
لبنان50817
تیونس49518
لیٹویا4931
بلغاریہ48514
قزاقستان4646
سلواکیا4501
آذربائیجان4435
انڈورا43916
شمالی مقدونیہ43012
کویت417
کوسٹا ریکا4162
قبرص39611
یوروگوئے3864
پورٹو ریکو37815
بیلارس3514
تائیوان3485
ری یونین آئی لینڈ321
اردن3105
البانیہ30417
برکینا فاسو30216
افغانستان2816
کیوبا2696
ہونڈوراس26415
اومان2521
سان ماریو25132
ویتنام239
ازبکستان2272
آئیوری کوسٹ2181
نائجیریا2104
سنیگال2071
گھانا2055
مالٹا202
فلسطینی علاقے1941
موریشس1867
فارو جزائر179
مونٹی نیگرو1742
سری لنکا1595
جورجیا155
وینزویلا1537
جمہوریہ کانگو14816
کرغزستان1441
مارٹینیک1433
بولیویا13910
برونائی دارالسلام1341
گواڈیلوپ1307
مایوٹ1282
کوسوو1261
کینیا1224
نائجر1205
جرسی1182
گرنزی1142
کمبوڈیا114
آئل آف مین1141
ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو1006
پیراگوئے963
جبرالٹر95
روانڈا89
گوام844
لیختینستائن75
گنی73
مڈغاسکر70
موناکو641
اروبا62
بنگلہ دیش616
فرانسیسی گیانا57
جمیکا533
بارباڈوس51
گوئٹے مالا501
جیبوتی49
یوگینڈا48
ایل سیلواڈور463
ٹوگو403
فرانسیسی پولینیسیا39
زیمبیا391
مالی393
امریکی ورجن جزائر38
برمودا35
ایتھوپیا35
جزائرکیمن291
بہاماس243
نیدرلینڈز اینٹائلز234
گیانا234
کانگو222
اریٹریا22
سینٹ مارٹن (فراسنسیسی حصہ)221
گیبون211
میانمار201
تنزانیا201
مالدیپ19
نیو کیلیڈونیا18
ہیٹی18
لیبیا171
بینن16
استوائی گنی16
شام162
گنی بساؤ15
اینٹیگوا و باربوڈا15
ڈومنیکا14
نمیبیا14
منگولیا14
سینٹ لوشیا13
گریناڈا12
فجی12
نیدرلینڈز اینٹائلز111
سورینیم101
سیشیلز10
سوڈان102
عوامی جمہوریہ لاؤ10
موزمبیق10
گرین لینڈ10
زمبابوے91
ایسواٹینی9
سینٹ کِٹس و نیوس9
MS Zaandam92
جمہوریہ وسطی افریقہ8
شمالی ماریانا جزائر81
چاڈ8
انگولا82
صومالیہ7
سینٹ ونسینٹ اینڈ دی گریناڈائنز7
لائبیریا7
ویٹیکن7
نیپال6
موریطانیہ61
کیپ ورد61
مونٹسیرات6
سینٹ بارتھلیمی6
ترک اینڈ کاکوس جزائر5
نکاراگوا51
بھوٹان5
گیمبیا41
بلیز4
بوٹسوانا41
برونڈی3
برطانوی ورجن جزائر3
ملاوی3
انگیلا3
سیرالیون2
تیمور لیست1
پاپوا نیو گنی1