2013ء کی100نمایاں کتب

Top-100-Novelsذیل میں ان کتابوں کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں جن کو نیویارک ٹائمز کے کتابوں کے جائزے کے ایڈیٹروں کی جانب سے منتخب کیا گیا ہے ۔ اس مضموں میں افسانے، شاعری اور غیر افسانوی ادب کی کتابوں پر علیحدہ علیحدہ بحث کی گئی ہے۔

افسانے اور شاعری
THE ACCURSED. By Joyce Carol Oates.
ملعون۔ مصنف :جائسی اوٹس۔ (ایکو/ہارپر کولائنز، 27.99ڈالر)
اوٹس کے بے انتہا خوف زدہ کردینے والے، مزاحیہ اور اکتا دینے کی حد تک لمبی بات کہنے والے انتہائی جدیدگوتھک زبان کے اس ناول کا مقصداس لعنت کی فیصلہ کن کہانی سناناہے جس نے 1905ء اور1906ء میں بکولِک پرنسٹن، این ۔ جے کو متاثر کیا۔
ALL THAT IS. By James Salter.
سب کچھ جو ہے ۔ مصنف : جیمز سالٹر۔ (کنوپف، 26.95ڈالر)
تیس سالوں میں سالٹر کا پہلا ناول جو دوسری جنگِ عظیم کے ایک سپاہی کی محبتوں اور نقصانات کا تعاقب کرتا ہے، جو اپنے گزشتہ کام سے بالارادہ فرار چاہتا ہے اور ایک ہی حملے میں دھندلکے کی ہر بات کو برباد کر دیتاہے۔
AMERICANAH. By Chimamanda Ngozi Adichie.
امیریکانہ۔ مصنف: شیماماندہ نگوزی اڈیشی۔ (کنوپف، 26.95ڈالر۔)
یہ اداس کر دینے والا تحقیقی ناول امریکہ، نائجیریا اور برطانیہ میں موجود تاریکی کا کھوج لگاتا ہے۔
BLEEDING EDGE. By Thomas Pynchon.
خون ٹپکاتا ہواکنارا۔ مصنف : تھامس پِنچن۔ (پنگوئن پریس، 28.95ڈالر)
ہوائی جہاز صرف جڑواں ٹاوروں سے ہی نہیں ٹکراتے بلکہ اس وسیع، بے باک ناول میں ایک تباہ حال کتے میں بشمول ایک فراڈ تحقیق کار کے اور ایک پیشہ ور اشتہاری مجرم میں بھی ٹکراتے ہیں۔
CHILDREN ARE DIAMONDS: An African Apocalypse. By Edward Hoagland. بچے ہیرے ہیں۔ ایک افریقی الہام۔مصنف: ایڈورڈ ہاگ لینڈ
جنوبی سوڈان کے انتشار کے متعلق۔
THE CIRCLE. By Dave Eggers.
دائرہ۔ مصنف: ڈیو ایگرز ۔
وجود انسانی اور اس کے مستقبل کے متعلق۔
CLAIRE OF THE SEA LIGHT. By Edwidge Danticat.
سمندر کی روشنی کاتالاب۔ مصنف: ایڈوِج ڈینٹکٹ
ایک دیومالائی داستان۔
THE COLOR MASTER: Stories. By Aimee Bender.
رنگوں کا مالک۔ کہانیاں۔مصنف:ایمی بینڈر۔

تصوراتی کہانیاں ۔
A CONSTELLATION OF VITAL PHENOMENA. By Anthony Marra.
ستاروں کے جھرمٹ کا ایک وسیع مظہر۔ منف: اینتھونی مارا
انسانی بقاء کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کے متعلق۔
THE DINNER. By Herman Koch. Translated by Sam Garrett.
کھانے والے۔ مصنف: ہرمن کوچ۔ ترجمہ: سام گریتھ۔
تجسس سے بھرپور جرم کی داستان۔
DIRTY LOVE. By Andre Dubus III.
گندی محبت۔ مصنف: اینڈرے ڈیوبس سوم۔
کرداروں کی شخصی کمزوریوں کی کہانیاں۔
DISSIDENT GARDENS. By Jonathan Lethem.
غیرمقلد باغات۔ مصنف: جوناتھن لیتھم۔
امریکہ کی تین نسلوں کی حقیقت سے قریب تر داستان۔
DOCTOR SLEEP. By Stephen King.
ڈاکٹر سلیپ۔ مصنف: سٹیفن کنگ۔
ایک دیومالائی داستان۔
DUPLEX. By Kathryn Davis.
دو عنصری۔ مصنف: کیتھرین ڈیوِس۔
دوہرے کردارکے حامل ایک سکول ٹیچر کی محبت کی داستان۔
THE END OF THE POINT. By Elizabeth Graver.
نقطہء اختتام۔ مصنف: ایلزبتھ گریور۔
ایک تفریحی ساحلی رہائش گاہ کے مالک امیر خاندان کی نسل در نسل داستان۔
THE FLAMETHROWERS. By Rachel Kushner.
شعلے اگلنے والے۔ مصنف: راشیل کشنر۔
ستر کی دہائی میں اپنے عہد کو نیا رخ دینے کی صلاحیت رکھنے والے ایک فنکار کی داستان۔
THE GOLDFINCH. By Donna Tartt.
سنہری سہرا۔ مصنف: دونا ترت۔
ایک نوجوان کی ابتدائی زندگی کی داستان۔
THE GOOD LORD BIRD. By James McBride.
اچھا سردار پرندہ۔ مصنف: جیمز مک برائڈ۔
ایک آزاد غلام کی بیان کردہ انسداد غلامی کی داستان۔
A GUIDE TO BEING BORN: Stories. By Ramona Ausubel.
پیدائش سے متعلق ایک رہنما کتابچہ۔ مصنف: رامونا اوسوبیل۔
محبت سے تصور، حمل اور پیدائش تک کے چکر کی کہانیاں۔
HALF THE KINGDOM. By Lore Segal.
نصف سلطنت۔ مصنف: لور سیگل۔

تاریک مزاح پر مبنی ناول۔
I WANT TO SHOW YOU MORE: Stories. By Jamie Quatro.
میں تمہیں مزید دکھاناچاہتا ہوں۔ مصنف: جیمی کوارٹرو۔
کواٹروکاتجسس سے بھرپوراور تہی دستی کی حد تک ایماندارانہ پہلا مجموعہ۔
THE IMPOSSIBLE LIVES OF GRETA WELLS. By Andrew Sean Greer.
گریٹا ویلز کی ناممکن زندگیاں۔ مصنف: ایندریو سین گریر۔
بیسویں صدی کی ایک مخبوط الحواس عورت کی کہانی۔
THE INFATUATIONS. By Javier Mar237as. Translated by Margaret Jull Costa.
دیوانگیاں۔مصنف: جاوئر میرِس۔ ترجمہ: مارگریٹ جل کوسٹا۔
متبادل تناظر ات کی آبیاری کی خاطرتحریر کردہ ناول۔
THE INTERESTINGS. By Meg Wolitzer.
دلچسپ باتیں۔ مصنف: میگ وولِٹزر۔
خودشناسی کی دعوت پر مبنی ناول۔
LIFE AFTER LIFE. By Kate Atkinson.
حیات بعد از حیات۔ مصنف: کیٹ اٹکِنسن۔
بار بار مرنے اور متبادل طرزہائے حیات اختیار کرنے والی ایک لڑکی کی داستان۔
LOCAL SOULS. By Allan Gurganus.
مقامی روحیں۔ مصنف: الان گُرگنس۔
مصنف کے ملتے جلتے زوالوں کی مختصر کہانیاں۔
LONGBOURN. By Jo Baker.
طویل دھارا۔ مصنف: جوبکر۔
غرور اور تعصب کی دنیا کی ایک کہانی۔
LOVE, DISHONOR, MARRY, DIE, CHERISH, PERISH. By David Rakoff.
محبت، بے عزتی، شادی، موت، خوشی، فنا۔ مصنف: ڈیوڈ ریکوف۔
افعال کے ناموں پر تشکیل دئیے گئے کرداروں کی حامل ایک منظوم داستان۔
THE LOWLAND. By Jhumpa Lahiri.
زیریں زمین۔ مصنف: جھمپالہیری۔
ایک بیوہ کی زندگی کی کہانی۔
THE LUMINARIES. By Eleanor Catton.
روشنی پھیلانے والے۔ مصنف: ایلینورکیٹن۔
ایک محبت اور اصرار کی داستان۔
MADDADDAM. By Margaret Atwood.
میڈڈیڈڈیم۔ مصنف: مارگریٹ ایٹووڈ۔
طوفانو ں سے بچ جانے والوں کی کہانی۔
A MARKER TO MEASURE DRIFT. By Alexander Maksik.
بہاؤ کو ناپنے والی ایک مارکر۔ مصنف: ایلیگزینڈرمیکسِک۔
لائبیریا کی ایک عورت کی کہانی۔
METAPHYSICAL DOG. By Frank Bidart.
مابعدالطبیعات کا کتا۔ مصنف: فرینک بیڈرٹ۔
غیر معمولی کرداروں کی منظوم کہانی۔
OUR ANDROMEDA. By Brenda Shaughnessy.
ہمارا ستاروں کا شمالی جھرمٹ۔ مصنف: برینڈا شاگنیسی۔

جذباتی نظمیں۔
SCHRODER. By Amity Gaige.
سکروڈر۔ مصنف: امیٹی گیگ۔
ایک کردار کی جھوٹی شناخت کی کہانی۔
THE SIGNATURE OF ALL THINGS. By Elizabeth Gilbert.
سب چیزوں کے دستخط۔ مصنف: ایلزبتھ گِلبرٹ۔
ایک ماہر نباتیات کا ناول۔
SOMEONE. By Alice McDermott.
کوئی۔ مصنف: ایلِک ڈرموٹ۔
مصنف کی منتشر یاداشتیں۔
THE SON. By Philipp Meyer.
بیٹا۔ مصنف: فلِپ میئر۔
خواص کی ثقافت کی حماقتیں۔
THE SOUND OF THINGS FALLING. By Juan Gabriel V225squez. Translated by Anne McLean.
گرتی چیزوں کی آواز۔ مصنف: جون گیبریل واسکوز۔ ترجمہ: این مکلین۔
منشیات کی تجارت پر مبنی ناول۔
SUBMERGENCE. By J. M. Ledgard.
استغراق۔ مصنف: جے ۔ ایم۔ لیڈگارڈ۔
دہشتگردوں کے اغواء اور گہرے سمندر میں غوطے کی کہانی۔
SUBTLE BODIES. By Norman Rush.
ہلکے اجسام۔ مصنف: نورمن رش۔
تاریک مزاح، ماتم اور حماقت کی کہانی۔
TENTH OF DECEMBER. By George Saunders.
دس دسمبر۔ مصنف: جورج سنڈرز۔
بے رحمانہ مزاح اور حقیقی فیاضی پر مبنی کہانیاں۔
THE TWELVE TRIBES OF HATTIE. By Ayana Mathis.
ہیٹی کے دس قبائل۔ مصنف: آیانہ میتھِس۔
ظالمانہ اور شاعرانہ کیفیت میں ایک سیاہ فارم خاندان کی زندگی پر مبنی ناول۔
THE TWO HOTEL FRANCFORTS. By David Leavitt.
دو ہوٹلوں کا فرینکفورٹ۔ مصنف: ڈیوڈ لیوِٹ۔
1940ء کا لیوِٹ کے تخلیق کردہ ماحول میں لکھا گیا ناول۔
THE VALLEY OF AMAZEMENT. By Amy Tan.
وادیِ حیرت۔ مصنف: امی تان۔
طوائف ماں اور بیٹی کی چارکے چار عشروں پر مبنی ناول۔
WANT NOT. By Jonathan Miles.
ضرورت نہیں۔ مصنف: جوناتھن مِلز۔
کرداروں اور کہانی کے بکھرے ہوئے دھاگوں کے باہمی ربط کی کہانی۔
WE ARE ALL COMPLETELY BESIDE OURSELVES. By Karen Joy Fowler.
ہم سب کلیتاً خود پسند ہیں۔مصنف: کیرن جوئے فولر۔
ایک بڑے انکشاف پر مبنی ناول۔
WE NEED NEW NAMES. By NoViolet Bulawayo.
ہمیں نئے ناموں کی ضرورت ہے۔ مصنف: نوویولیٹ بلاوایو۔
ایک زمبابوے کی تحریک پر مبنی ناول۔
WOKE UP LONELY. By Fiona Maazel.
تنہا بیداری۔ مصنف: فِونامازل۔
تنہائی اور گہری دوستی پر لکھا گیا ناول۔
THE WOMAN UPSTAIRS. By Claire Messud.
اوپر والی عورت۔مصنف: کلیر میسود۔
غیر معمولی تضادات پر مبنی بے قرار کرنے والا ناول۔

غیر افسانوی تحریریں
AFTER THE MUSIC STOPPED: The Financial Crisis, the Response, and the Work Ahead. By Alan S. Blinder.
موسیقی بند ہونے کے بعد۔اقتصادی بحران، ردعمل اور آئندہ کرنے کا کام۔ مصنف: ایلن ایس۔ بلائنڈر�آامریکہ کے فیڈرل رِزروسسٹم کے سابق چیئرمین کی تحریر۔
THE AMERICAN WAY OF POVERTY: How the Other Half Still Lives. By Sasha Abramsky.
امریکہ کا غربت کا راستہ۔باقی نصف ابھی تک کس طرح زندہ ہیں۔مصنف : ساشاابرامسکی
ابرامسکی کے سفروں کامطالعہ۔
THE BARBAROUS YEARS. The Peopling of British North America: The Conflict of Civilizations, 1600-1675. By Bernard Bailyn.
بربریت بھرے سال۔ برطانیہ کے لوگوں کا شمالی امریکہ۔ تہذیبوں کا تصادم، 1600ء سے1675ء۔ مصنف: برنارڈبیلن۔
ہارورڈ کے ایک نمایاں مؤرخ کی تحریر۔
THE BILLIONAIRE146S APPRENTICE: The Rise of the Indian-American Elite and the Fall of the Galleon Hedge Fund. By Anita Raghavan.
کھرب پتی کے شاگرد۔ہندوستانی و امریکی اشرافیہ کے عروج و زوال کا گیلن ہیج فنڈ۔ مصنف: انیتا رگاوان۔
ہندوستانی امریکی کاروباری اشتراک۔
THE BLOOD TELEGRAM: Nixon, Kissinger, and a Forgotten Genocide. By Gary J. Bass.
خونی تار: نِکسن، کسِنجر اور ایک فراموش کردہ نسل کشی۔ مصنف: گیری جے۔ باس۔
وائٹ ہاؤس کی گھٹیا سفارتکاری کا 1971ء میں بنگلہ دیش کی پیدائش پر کردار۔
BOOK OF AGES: The Life and Opinions of Jane Franklin. By Jill Lepore.
زمانوں کی کتاب۔ جین فرینکلن کی زندگی اور آراء۔ مصنف: جِل لِپور۔
بِن فرینکلن کی کہانی۔
THE BOY DETECTIVE: A New York Childhood. By Roger Rosenblatt.
جاسوس لڑکا۔ایک نیویارک کا بچپن۔ مصنف: روجر روزن بلیٹ۔
یاداشتیں۔
THE BULLY PULPIT: Theodore Roose173velt, William Howard Taft, and the Golden Age of Journalism. By Doris Kearns Goodwin.
ضدی خطبہ گاہ۔ تھیوڈر روزویلٹ، ولیم ہاورڈٹافٹ، اور صھافت کی سنہری عمر۔ مصنف: ڈورِس کیرنز گُڈوِن۔
یاداشتیں۔
THE CANCER CHRONICLES: Unlocking Medicine146s Deepest Mystery. By George Johnson.
سرطان کی سرگزشتیں۔جاری و ساری طب کا گہرا ترین اسرار۔ مصنف: جورج جونسن۔
کینسر اور زندگی کی حقیقتوں سے متعلق جونسن کا دلکش نقطہء نظر
CATASTROPHE 1914: Europe Goes to War. By Max Hastings.
1914ء کی آفت۔ یورپ کا جنگ کی طرف جانا۔ مصنف: میکس ہیسٹِنگز۔
جنگِ عظیم اول کی بہترین کہانی۔
COMMAND AND CONTROL: Nuclear Weapons, the Damascus Accident, and the Illusion of Safety. By Eric Schlosser.
قیادت اور گرفت: ایٹمی ہتھیار، دمشق کا حادثہ، اور حفاظت کا فریبِ نظر۔ مصنف: ایرِک سکلوسر۔
ایٹمی خطرے کا ایک بے چین اور معلق مطالعہ۔
COUNTRY GIRL: A Memoir. By Edna O146Brien.
گاؤں کی لڑکی ۔ ایک یادداشت۔مصنف: ایدنا اوبرین۔
ایک بھرپور اور منفرد زندگی کی عکاسی۔
DAYS OF FIRE: Bush and Cheney in the White House. By Peter Baker.
آگ کے دن۔ وائٹ ہاؤس میں بُش اور چینی۔ مصنف: پیٹربیکر۔
جارج ڈبلیو بش کی انتظامیہ کے متعلق بیکر کا نقطہ نظر۔
ECSTATIC NATION: Confidence, Crisis, and Compromise, 1848-1877. By Brenda Wine173apple.
وجد آفرین قوم: اعتماد، بحران ،اورتعاون۔ 1848ء سے1877ء۔ مصنف برینڈا وائن ایپل۔
خانہ جنگی کے دور کی ایک شاہکار تحریر۔
EMPRESS DOWAGER CIXI: The Concubine Who Launched Modern China. By Jung Chang.
ملکہ ریاست دار بیوہ سِکسی۔داشتہ جس نے جدید چین کی بنیاد رکھی۔مصنف: جنگ چینگ۔
؂سکسی پر چینگ کی ایک ناقدانہ نظر۔
THE FARAWAY NEARBY. By Rebecca Solnit.
دورنزدیک۔ مصنف: ربیکا سولنائٹ۔

متجاوزمضامین۔
FIVE DAYS AT MEMORIAL: Life and Death in a Storm-Ravaged Hospital. By Sheri Fink.
یادگار پر پانچ دن۔ایک طوفان سے تباہ شدہ ہسپتال میں زندگی اور موت۔مصنف: شیری فِنک
GOING CLEAR: Scientology, Hollywood, and the Prison of Belief. By Lawrence Wright.
واضح ہونا۔ صوفیانہ ضابطہ، ہالی ووڈ اور یقین کا قیدی۔ مصنف :لورینس رائٹ۔
صفیانہ طریق پر ایک بردبار اور تعدیلی مؤقف۔
THE GUNS AT LAST LIGHT: The War in Western Europe, 1944-1945. By Rick Atkinson.
آخری روشنی پر بندوقیں۔ 1944ء سے 1945ء کی مغربی یورپ کی جنگ۔مصنف: رِک اٹکِنسن۔
جنگ کے متعلق اٹکنسن کی آخری یادداشت۔
THE HEIR APPARENT: A Life of Edward VII, the Playboy Prince. By Jane Ridley.
ظاہری وارث۔ ایڈورڈ ہفتم ، کھلنڈرے شہزادے کی زندگی۔مصنف: جین رِڈلی۔
ایک بے کار اور لالچی شخص کی کہانی۔
A HOUSE IN THE SKY. By Amanda Lindhout and Sara Corbett.
آسمان پر گھر۔مصنفین: اماندلِندوٹ اور سارا کوربیٹ۔
صومالیہ میں ایک نوجوان عورت کے ظالمانہ اغواء کی یادداشت۔
JONATHAN SWIFT: His Life and His World. By Leo Damrosch.
جوناتھن سوِفٹ۔ اس کی زندگی اور اس کی دنیا۔مصنف: لیو ڈیمروش۔
ہارورڈ کے ایک پروفیسر کی خود نوشت۔
KNOCKING ON HEAVEN146S DOOR: The Path to a Better Way of Death. By Katy Butler.
جنت کے دروازے پر دستک: موت کے ایک بہتر انداز کی راہ۔مصنف: کیٹی بٹلر۔
اختتامِ حیات کی خامیوں کامطالعہ۔
LAWRENCE IN ARABIA: War, Deceit, Imperial Folly and the Making of the Modern Middle East. By Scott Anderson.
لورینس عرب میں۔ جنگ ،خودپسندی، سامراجی حماقت اور جدید مشرقِ وسطیٰ۔ مصنف: سکاٹ اینڈرسن۔
جدید اصلاحات جیسے کہ تیل۔ جہاد اور عرب یہودی تنازعے پر گفتگو۔
LEAN IN: Women, Work, and the Will to Lead. By Sheryl Sandberg with Nell Scovell.
جھکاؤ: عورتیں، کام اور قیادت کی خواہش۔ مصنفین: شیرل سینڈ برگ، نیل سکوویل۔
عورتوں کو آگے آنے کی دعوت دینے والافیس بک انتظامیہ کی طرف سے دیا گیا بلند بانگ اور واضح پیغام۔
LOST GIRLS: An Unsolved American Mystery. By Robert Kolker.
گم شدہ لڑکیاں۔ایک غیر حل شدہ امریکی اسرار۔ مصنف: رابرٹ کولکر۔
انٹرنیٹ کے ذریعے روابط بڑھانے والی نوجوان طوائفوں کے قتلوں کے مقدمات۔
MADNESS, RACK, AND HONEY: Collected Lectures. By Mary Ruefle.
دیوانگی، شکنجہ اور شہد۔ جمع کردہ لیکچرز۔مصنف: ماری روفل۔
زندہ جاوید جملوں کی حامل تحریریں۔
MANSON: The Life and Times of Charles Manson. By Jeff Guinn.
مینسن۔ چارلس مینسن کی زندگی اور ادوار۔ مصنف: جیف گوئن۔
مینسن کے عروج و زوال کاجائزہ۔
MARGARET FULLER: A New American Life. By Megan Marshall.
مارگریٹ فلر۔ ایک نئی امریکی زندگی۔مصنف: میگن مارشل۔
فلر کے عمیق دانشمندانہ کارناموں کااس کی رومانوی مایوسیوں سے اختلاف۔
MEN WE REAPED: A Memoir. By Jesmyn Ward.
ہمارے یکجا کردہ آدمی۔ایک یادداشت۔ مصنف: جیسمین وارڈ۔
وارڈ کا اپنے بھائی اور اس کے چار دوستوں کی نوعمری میں موت پر نوحہ۔
MISS ANNE IN HARLEM: The White Women of the Black Renaissance. By Carla Kaplan.
ہارلم میں مِس اینی۔سیاہ حیاتِ نوع کی حامل سفیدفارم عورتیں۔مصنفہ: کارلہ کیپلن۔
ہارلم کی نئی زندگی میں جگہ پانے والی سفید فارم عورتوں پرایک قابلِ ذکر نگاہ۔
MY BELOVED WORLD. By Sonia Sotomayor.
میری پیاری دنیا۔مصنفہ: سونیا سوٹومیئر۔
مصنفہ کے قانون سے متعلق نظریات اور زندگی کی کہانی۔
MY PROMISED LAND: The Triumph and Tragedy of Israel. By Ari Shavit.
میری ارضِ موعودہ۔اسرائیل کی فتح اور سانحہ۔ مصنفہ: آری شیوِٹ۔
اہلِ وطن سے اظہارِ یکجہتی اورتنقید۔
PATRICK LEIGH FERMOR: An Adventure. By Artemis Cooper.
پیٹرک لایگ فرمر۔ ایک مہم۔ مصنف: آرتیمس کوپر۔
برطانوی سیاح اور سفرنامہ نگارکی سوانح عمری۔
THE RIDDLE OF THE LABYRINTH: The Quest to Crack an Ancient Code. By Margalit Fox.
بھول بھلیوں کی پہیلی۔ایک قدیم تحریر کو جاننے کی خواہش۔مصنف: مارگلِٹ فوکس۔
ایک غیرمعروف لیکن دلیر کلاسیکی پروفیسر کی کہانی۔
THE SKIES BELONG TO US: Love and Terror in the Golden Age of Hijacking. By Brendan I. Koer173ner.
آسمان ہمارے ہیں۔ اغواء ہونے کی سنہری عمر میں محبت اور دہشت۔مصنف: برینڈن آئی کورنر۔
انتہاء پسندی کی فطرت سے متعلق حقائق کی تلاش۔
THE SLEEPWALKERS: How Europe Went to War in 1914. By Christopher Clark.
نیند میں چلنے والے۔ 1914ء میں یورپ کس طرح جنگ میں گیا۔مصنف: کرسٹوفر کلارک۔
ایک براعظم میں دو بڑی طاقتیں وجود میں آنے کی جامع وجہ۔
THE SMARTEST KIDS IN THE WORLD: And How They Got That Way. By Amanda Ripley.
دنیا کے سب سے چھوٹے بچے: اور انہوں نے یہ راستہ کس طرح پایا۔مصنف: اماندا رِپلی۔
ان ممالک پرایک نظر جو تعلیم میں ہم سے آگے نکل رہے ہیں۔
THANK YOU FOR YOUR SERVICE. By David Finkel.
آپ کی خدمت کا شکریہ۔ مصنف: ڈیوڈ فِنکل۔
جنگ کے بعد سپاہیوں کے نفسیاتی زخموں سے متعلق ایک تحریر۔
THE THIRD COAST: When Chicago Built the American Dream. By Thomas Dyja.
تیسرا ساحل۔ جبشکاگو نے امریکی خواب کو تعبیر دی۔ مصنف: یھامس دیجا۔
شکاگو کی دوسری جنگِ عظیم سے پہلے اور بعد کی ثقافتی تاریخ۔
THIS TOWN: Two Parties and a Funeral 151 Plus Plenty of Valet Parking! 151 in America146s Gilded Capital. By Mark Leibovich.
یہ قصبہ۔ دو تقریبات اور ایک جنازہ ۔ جمع بہت سے شرفاء کی پارکنگ! ۔ امریکہ کے مرصع دارالحکومت میں۔ مصنف: مارک لیبووِچ۔
واشنگٹن کا ایک پر لطف اور بے حد پر تفکر نظارہ
THOSE ANGRY DAYS: Roosevelt, Lindbergh, and America146s Fight Over World War II, 1939-1941. By Lynne Olson.
وہ ناراض دن۔ روزویلٹ، لِنڈبرگ، اور 1939ء سے1941ء تک دوسری جنگِ عظیم میں امریکہ کی لڑائی۔مصنف: لینی اوسلون۔
روزویلٹ اور غیر جانبدار تحریک کے مابین غیر مہذبانہ سیاسی اختلاف۔
TO SAVE EVERYTHING, CLICK HERE: The Folly of Technological Solutionism. By Evgeny Morozov.
سب کچھ بچانے کے لئے یہاں کلک کریں۔تکنیکی حل نکالنے کے طریقہ کا کی حماقت۔ مصنف: ایوگنی موروضوو۔
ڈجیٹل عہدکی شفافیت کے سبب جمہوریت کی روح کو لاحق خطرات سے متعلق موروضوو کی تنبیہ۔
TO THE END OF JUNE: The Intimate Life of American Foster Care. By Cris Beam.
جون کا اختتام۔ امریکہ کی نگہداشتی حفاظت میں خوشگوار زندگی۔ مصنف: کرِس بیم۔
بیم کا رپورتاژ۔
UNTHINKABLE: Iran, the Bomb, and American Strategy. By Kenneth M. Pollack.
ناقابلِ غور۔ ایران، بم، اور امریکہ کی حکمتِ عملی۔ مصنف : کینتھ ایم۔ پولک۔
مشرقِ وسطیٰ میں ایران کی ایٹمی صلاحیت کاتنقیدی جائزہ۔
THE UNWINDING: An Inner History of the New America. By George Packer.
پرسکون: نئے امریکہ کی اندرونی تاریخ۔ مصنف: جورج پیکر۔
عہدِ حاضر کے گھمبیر حالات کا سروے۔
THE WAR THAT ENDED PEACE: The Road to 1914. By Margaret Mac173Millan.
امن کا خاتمہ کرنے والی جنگ۔1914ء کاراستہ۔ مصنفہ: مارگریٹ: میک ملن۔
امن کی ناکامی کی وجوہات کا جائزہ۔
WAVE. By Sonali Deraniyagala.
لہر: مصنفہ: سُنالی دیرانی یاگلا۔
سُنامی میں ہلاک ہو جانے والے خاندان میں سے واحد زندہ بچ جانے والی خاتون کی جدوجہد کی کہانی۔
WILD ONES: A Sometimes Dismaying, Weirdly Reassuring Story About Looking at People Looking at Animals in America. By Jon Mooallem.
دیوانے۔ امریکہ میں لوگوں اور جانوروں کے مشاہدے سے متعلق کچھ مایوس کن اور پر اسرار کہانی۔ مصنف: جون مولم۔
YEAR ZERO: A History of 1945. By Ian Buruma.
پست ترین سال۔ 1945ء کی تاریخ۔مصنف: آئین بروما۔
اچھی جنگ کے بری جنگ اور غیر مستحق لوگوں کے لئے مفید ثابت ہونے کی تاریخ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *