مقتول محسن کا قاتل اُس کا سگا ماموں نکلا

دو دن پہلے راولپنڈی میں قتل ہmohsinو نیوالے 13 سالہ محسن کا قاتل اُس کا سگا ماموں نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا اپنے بہنوئی کے ساتھ جائیداد کا جھگڑا تھا اِس لئے ملزم حمزہ نے اپنے دوست زیشان کے ساتھ مل کر محسن کو اغواء کیا اور 80 لاکھ تاوان مانگا لیکن بعد ازاں اُس نے 13 سالہ محسن کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *