پاکستانی تن ساز سلمان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال

مسل مینیا کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے پہلے پاکستانی سلمان احمد کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوے اُن کا کہنا تھا کہ اپنی مدد آپ کے تحت مقابلے کslaman ahmed 2ے لئے گیا تھا ، ٹائٹل جیتنے پر اللہ کا شکر گزار ہوں۔ چیمپین شپ میں دنیا بھر سے 500 تن سازوں نے حصّہ لیا تھا ۔ سلمان نے سب کو ہرا کر طلائی تمغہ جیتا اور پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *