بونیر سے بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ گرفتار

boneerمحکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے بونیر میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ پکڑلیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے بونیر میں بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان نے رواں سال کے دوران کئی بچوں کو تاوان کے لئے اغوا کیا جن سے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *