اداکارہ رانی مکرجی کے گھر آئی ایک ننھی پری

چوپڑا خاندان کے لیے آج کا ایک دن ایک بڑی خوشی کی نوید لrani and adiے کے آیا۔ آدتیا چوپڑا اور رانی مکرجی کے ہان ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام آدیرا رکھا گیا ہے۔کرن جوہر ، ادے چوپڑا اور رشی کپور نے اپنے ٹویٹس  میں اس خبر کو کنفرم کیا ہے۔ رانی اس وقت بمبئی کے بیچ کینڈی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ اُنہوں نے اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور اپنی بیٹی کو قدرت کا سب سے حسین تحفہ قرار دیا ہے۔ چوپڑا خاندان اس خوشی پر پھولے نہیں سما رہا۔رانی مکرجی کی ساس پامیلا چوپڑا بھی بچی کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *