ہم نے ایٹم بم بنا لیا ہے، شمالی کوریا

شمالی کوریا کkimے رہنما کم جانگ اُن نے عندیہ دیا ہے کہ ان کے ملک نے ہائیڈروجن بم بنا لیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبررساں ادارے "کے سی این اے" نے کم جانگ اُن کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا پر اعتماد طریقے سے اپنی سالمیت کا دفاع کرنے کے لیے خود انحصاری کے تحت تیار کیے گئے جوہری بم اور ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرنے کے لیے تیار ہے۔سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق کم نے یہ بیان پیانگ یانگ میں واقع ایک تاریخی فوجی مقام کے دورے کے موقع پر دیا۔ ہائیڈروجن بم، ایٹم بم کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوتا ہے کیونکہ میں اس میں جدید ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے۔

ہم نے ایٹم بم بنا لیا ہے، شمالی کوریا” پر ایک تبصرہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *