اسلام آباد کے 122 تعلیمی ادارے اے پی ایس شہدا کے نام منسوب کرنے کی منظوری

aps سانحہ پشاور کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے شہید بچوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلام آباد کے 122 تعلیمی ادارے اے پی ایس کے شہدا سے منسوب کرنے کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم نواز شریف نے کہا شہید بچوں نے روشنی کے بیج بوئے اپنے بچوں کی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور تعلیم کے فروغ سے دشمنوں کا مقابلہ کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا عدم برداشت پیدا کرنے والے بچوں کی تعلیم نہیں چاہتے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *