برونائی میں کرسمس منانے پرپابندی عائد

bronai غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برونائی دارالسلام میں کرسمس منانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر مسلموں کو کرسمس منانے کی اجازت ہے مگر وہ بھی تقریبات کا اہتمام کھلے عام نہیں کر سکتے۔ اگر کھلے عام تقریبات کا اہتمام کیا گیا تو غیر مسلموں کو بھی قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ برونائی کی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کھلے عام کرسمس منانے سے مسلمانوں کے عقائد متاثر ہو سکتے ہیں، اس لئے نئی قانون سازی کی گئی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *