طالبان کے امیر اور روسی صدر پوتن میں خفیہ ملاقات کا انکشاف

putan افغان طالبان کے امیر ملا منصور کی روسی صدر پوتن سے خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کے درمیان ملاقات تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبہ میں 15 ستمبر کو ایک ملٹری بیس میں ہوئی۔ اخبار نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پوتن نے ملا منصور کو ہتھیاروں اور مالی امداد کی پیشکش کی ہے۔افغان حکام یا طالبان کی جانب سے روسی صدر اور ملا منصور کے درمیان ملاقات کی تصدیق نہیں کی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *