ہنجروال میں مخالفین کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

hanjarwalلاہور کے علاقے ہنجروال میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق ہنجروال کے علاقے شادیول میں ایک شخص ملک فیصل اپنے دوست عمران اور دیگر افراد کے ہمراہ اپنے ڈیرے پر گیا ، وہاں پہلے سے موجود مخالف گروپ کے مصطفی کھوکھراور اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ملک فیصل اور عمران موقع پر ہلاک جبکہ ایک شخص وسیم شدید زخمی ہو گیا۔زخمی کو قریبی ہسپتال پہنچا دیاگیا ، اطلاع پر پولیس واردات کی جگہ پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کیے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *