سانحہ ماڈل ٹاﺅن: پی ٹی آئی کاعدالتی کارروائی میں فریق بننے کا فیصلہ

tahir ul qadriپاکستان عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کیس میں عدالتی کارروائی کا حصہ بننے کے ساتھ طاہر القادری سمیت عہدیداروں کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ۔ سانحہ ماڈل ٹاون کے بعد پہلی مرتبہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس کی کاروائی کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ایڈووکیٹ رائے بشیر کا 11 رکنی پینل کل صبح انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہو گا۔ پہلے مرحلے میں طاہر القادری سمیت تمام عہدیداروں کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کو بھی چیلنج کیا جائے گا۔

سانحہ ماڈل ٹاﺅن: پی ٹی آئی کاعدالتی کارروائی میں فریق بننے کا فیصلہ” پر ایک تبصرہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *