بس میں آگ لگنے سے چین میں 14 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

چین میں ایchina bus fireک بس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعہ چین کے شمال مغربی شہر Yinchuan کی ہیلن کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں فرنیچر مال کے قریب بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بس کو اپنی لپیٹ میں لےلیا، کچھ دیر بعد آگ پر قابو پالیا گیا ۔حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 30 افراد جھلس کے زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *