شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا دعوٰی

شمالی کوریا نے دعوٰی کیا  ہے کہ اnorth korea announcing bombس نے پہلی مرتبہ ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ملک کے سرکاری ٹی وی پر یہ اعلان ماضی میں جوہری تجربات کے لیے استعمال ہونے والی جگہ کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کے چند گھنٹے بعد کیا گیا۔جاپان، چین اور جنوبی کوریا کے حکام نے زلزلے کے بعد کہا تھا کہ ایسے اشارے ملے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ پنجی ری کے قریب آنے والا یہ زلزلہ قدرتی نہیں تھا۔پنجی ری ہی وہ مقام ہے جہاں سنہ 2006 سے اب تک شمالی کوریا تین مرتبہ زیرِ زمین جوہری بم کے تجربات کر چکا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *