سعودی ایران تنازع میں پاکستان عدم مداخلت کی پالیسی اختیار کرے گا

پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں عدم مداخلت کے اصول پر کاربند رہے گا۔
یہ بات سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کے دورۂ پاکستان کے بعد جمعرات کی شب دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہی گئی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *