افتخار چوہدری کی عمران خان پر بیس ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد۔قائم مقام سیشن جج کامران بشارت مفتی نے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کے عمران خان پر 20 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 23 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ کمرہ عدالت میں افتخار چوہدری کے وکلاء نے موقف اختیارکیا کہ بابر اعوان پر 500 روپے جرمانے کی سزاکی درخواست ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *