بھارتی ہائی کمشنر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

GautamBambawalemadeenvoytoPakistan_9-24-2015_198551_l

بھارت کے نامزد ہائی کمشنر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے نے کہا کہ وہ دوستی کا پیغام لے کر پاکستان جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر بنانا چاہتے ہیں، آئندہ دنوں میں کئے جانے والے اقدامات کے لئے انتظار کریں۔ بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ آئندہ کی حکمت عملی کے لئے دونوں حکومتیں ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *