کترینہ کیف کی زندگی رنبیر کے بغیر بھی آگے بڑھ رہی ہے

ایسا لگتا ہے کہ  حسین اkatrina kaifداکارہ کترینہ اپنے بوائے فرینڈ رنبیر کپور سے الگ ہونے کے بعد زندگی میں آگے بڑھنے میں کامیاب ہو گئیں ہیں تبھی تو کترینہ کیف نے اپنے سابقہ بوائے فرینڈ سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کی دی ہوئی پارٹی میں شرکت کی یہ جانتے ہوے بھی کہ سلماں خان بھی وہاں موجود ہو سکتے ہیں۔ مگر یہ الگ بات ہے کہ سلمان خان کترینہ کے جانے کے بعد پارٹی میں آئے۔پر کشش کترینہ کیف ابھی بھی سلمان خان کی فیملی کے بہت قریب ہیں اور اکثر اُن کے سلمان کی فیملی کے ساتھ دیکھا بھی جاتا ہے۔ اس پارٹی کے علاوہ کترینہ نے ممبئی میراتھون کی تقریب میں بھی شرکت کی جبکہ رنبیر  کترینہ سے الگ ہونے کے بعد اب تک منظر سے غائب ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *