چینی صدر آج سعودی عرب پہنچیں گے

n00486933-b

چین کے صدر شی جین پنگ مشرق وسطیٰ کے پانچ روزہ تاریخی دورے پر آج سعودی عرب پہنچیں گے۔ چینی صدر اور سعودی قیادت کے درمیان ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے پر بھی گفتگو ہوگی۔ چینی صدر شی جین پنگ کا بطور صدر سعودی عرب کا یہ پہلا دورہ ہے۔ چینی صدر کے دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان باہمی سٹریٹیجک تعاون کو آگے بڑھانا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *