زین قتل کیس، ملزمان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری

mustafa kanjo

لاہور-لاہور ہائی کورٹ نے زین قتل کیس کے ملزمان مصطفیٰ کانجو اور دیگر کو تین فروری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے. لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زین قتل کیس کے ملزمان مصطفی کانجو اور دیگر کوبری کردیا تھا ،ملزمان کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت نے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے ، ہائی کورٹ نے اپیل کی سماعت کرتے ہوئے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو اور دیگر کو 3 فروری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا :-

زین قتل کیس، ملزمان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری” پر ایک تبصرہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *