پٹھان کوٹ حملہ تحقیقات کی رپورٹ آئندہ چند روزمیں

rana sanaullah

لاہور: پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر ہونے والے حملے کی تحقیقات آئندہ چند روز میں عوام کے سامنے لائی جائیں گی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی جانب سے فراہم کردہ معلومات پر پاکستان کی فوجی اور سول ایجنسیاں اپنا کام کررہی ہیں اور رپورٹ آئندہ چند روز میں تیار کرنے کے بعد میڈیا سے شیئر کردی جائے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *