انسانی طاقت سے چلنے والا انوکھا ہیلی کاپٹر

aaaaa
کینیڈا کے انجینئرز نے انسانی طاقت سے چلنے والا انوکھا ہیلی کاپٹر تیار کر لیا، اٹلس نامی ہیلی کاپٹر کو پیڈلنگ پائلٹ کے ذریعے اڑایا جاتا ہے ، اس میں 67 فٹ لمبے بلیڈوں والے چار روٹر سسٹم اور پروں کے چار سیٹ لگائے گئے ہیں۔ٹورنٹو شہر میں ایرو ویلو نامی ٹیم کے پائلٹ نے جہاز کو 60 سیکنڈز تک 10 فٹ اونچا اڑا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ایروویلو ٹیم ایوی ایشن انڈسٹری کے معتبر ترین ایوارڈ سکور سکائی کا 33 سال سے ناقابل تسخیر چیلنج مکمل کرنیوالی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی،ٹیم کو 2 لاکھ 50 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم بھی دی گئی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *