لاہور پولیس میں غیر قانونی طور پر ترقی پانے والے ملازمین کی ترقیاں واپس

n00489329-b

سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے لاہور پولیس میں آئوٹ آف ٹرن ترقیاں حاصل کرنے والے 165 پولیس افسران کے عہدے اور مراعات واپس لینے کے لئے سی سی پی او لاہور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ آئوٹ آف ٹرن ترقیاں حاصل کرنے والوں سے مرحلہ وار عہدے اور مراعات واپس لی جائیں گی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *