مردان: گیس لیکیج کےباعث 4 نوجوان جاں بحق

leakage

مردان: شیخ ملتون ٹاؤن میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث 4 نوجوان جاں بحق اور 2 کی حالت تشویشناک ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مردان کے علاقے شیخ ملتون میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے جاں بحق اور 2 کی حالت غیر ہو گئی، دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 35 سالہ محمد فیصل، 24 سالہ محمد بلال،22 سالہ نعمان خان اور 27 سالہ امتیاز احمد کے ناموں سے ہوئی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *