وزن کم کرنے کا ’’جنسی ‘‘ طریقہ

images (1) کیا آپ کے پاس جم جانے کا وقت نہیں ؟اور وزن ہے کہ بڑھتا جا رہا ہے! آپ خاتون ہوں یا مرد، ہر ایک کے لیے موٹاپا عذاب ہے۔ لیجیے ہم موٹاپے پر ہونے والی ایک انوکھی ریسرچ آپ کو بتاتے ہیں ۔ ٹریڈمل پر بھاگنے کا تصور آپ کو خوف زدہ کرتا ہے تو پریشان نہ ہوں۔ ماہرین نے تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ اپنے شریک حیات کے ساتھ خوشگوار جنسی تعلق بھی آپ کا وزن کم کرنے کے لیے خاصی مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔ دوران سیکس آپ اپنی کیلوریر ملاکر موٹاپے کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔ لیکن اس کا تعلق بار بار مباشرت کرنے سے نہیں بلکہ اس کے خاص طریقے سے ہے۔
ماہرین نے 8ایسے طریقے دریافت کیے ہیں جن کو مدنظر رکھ کر آپ بھر پور سکون اور خوشی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنا فالتو وزن بھی کم کر سکتے ہیں ۔ لیکن ماہرین نے یہ بھی خبر دار کیا ہے کہ جنسی عمل کے دوران کسی بھی قسم کا ’’سٹریس‘‘ یا ’’ذہنی‘‘ تناؤ اور پریشانی وزن کم کرنے میں رکاوٹ ہو سکتی ہے ۔ اس لیے تجویز کیا گیا ہے کہ ہر کوئی اپنے شریک حیات تک محدود رہے تاکہ ذہنی تناؤ ، معاشرے اور قانون کے خوف سے محفوظ رہتے ہوئے اس فعل کو ادا کر سکے۔ ماہرین کے مطابق ذہنی تناؤ ایسی نفسیاتی پیچیدگی پیدا کرتا ہے جس سے چربی پیدا کرنے والے ہارمونز مؤثر ہو جاتے ہیں۔ اب آپ پوچھیں گے کہ وہ آٹھ مخصوص طریقے کیا ہیں تو ہم غور کرتے ہیں کہ یہ ’’علم‘‘ پہنچانے کے لیے کون سا شریفانہ طریقہ اختیار کیا جائے!

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *