گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے سالانہ میگزین ’’دی سائنٹفک راوی‘‘ کی رونمائی

2
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے سالانہ میگزین ’’دی سائنٹفک راوی‘‘ کی اشاعت و تقسیم کے حوالے سے رونمائی کا اہتمام کیا گیا جس میں اساتذہ اور طلبہ کی کثیر تعداد کے ساتھ وائس چانسلر نے بھی شرکت کی۔ میگزین کی ایڈیٹر ماہم ناز نے اس موقع پر کہا کہ طلباء کی بھرپور دلچسپی ، اساتذہ کے تعاون اور وائس چانسلر کی سرپرستی ایسی مثبت سرگرمیوں کے لیے نہایت خوش آئند ہے۔ اس موقع پر اساتذہ نے بھی اظہار خیال کیا اورمیگزین کے کامیاب اجراء پر
پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *