Site icon DUNYA PAKISTAN

ماہرہ خان سال کی چوتھی اور دہائی کی تیسری پرکشش خاتون قرار

Share

ویسے تو دنیا کے سب سے بڑے براعظم ایشیا میں خوبصورت، پرکشش اور جاذب نظر خواتین کی کمی نہیں ہے۔

البتہ برطانوی جریدے کی جانب سے تیار کی گئی ایک فہرست میں ایشیا کی 50 پرکشش خواتین میں چند پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے جس میں سپراسٹار ماہرہ خان کا نام سب سے آگے رہا۔

’ایسٹرن آئی‘ نامی شوبز میگزین کی جانب سے رواں سال کی ایشیا کی 50 پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی گئی جبکہ اس دہائی کی 50 پرکشش خواتین کی فہرست بھی سامنے آئی ہے۔

فہرست مرتب کرنے والے ایڈیٹر اسجد نظیر نے اپنی ٹوئٹ میں ایشیا کی 5 پرکشش خواتین کے نام دیے، جن میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان چوتھے نمبر پر ہیں۔

انہوں نے اس دہائی کی 5 پرکشش خواتین کے نام بھی بتائے اور اس فہرست میں ماہرہ تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئی۔

ایشیا کی پرکشش خواتین کا انتخاب، عوام کے ووٹوں، ان کی کارکردگی اور میڈیا کوریج سمیت دیگر چیزوں کی بنیاد پر کیا گیا۔

سال کی 10 پرکشش خواتین

10- پریانکا چوپڑا

فوٹو” انسٹاگرام

9- مہوش حیات

فوٹو: انسٹاگرام

8- نیا شرما

فوٹو: انسٹاگرام

7- شیوانگی جوشی

فوٹو: انسٹاگرام

6- کترینہ کیف

فوٹو: انسٹاگرام

5- سربھی چاندنا

فوٹو: انسٹاگرام

4- ماہرہ خان

فوٹو: انسٹاگرام

3- حنا خان

فوٹو: انسٹاگرام

2- دپیکا پڈوکون

فوٹو: انسٹاگرام

1- عالیہ بھٹ

فوٹو: انسٹاگرام

دہائی کی 10 پرکشش خواتین

10- سونم کپور

فوٹو: انسٹاگرام

9- نیا شرما

فوٹو: انسٹاگرام

8- انوشکا شیٹھی

فوٹو: انسٹاگرام

7- عالیہ بھٹ

فوٹو: انسٹاگرام

6- فریڈا پنٹو

فوٹو: انسٹاگرام

5- درشتی دھامی

فوٹو: انسٹاگرام

4- کترینہ کیف

فوٹو: انسٹاگرام

3- ماہرہ خان

فوٹو: انسٹاگرام

2- پریانکا چوپڑا

فوٹو: انسٹاگرام

1- دپیکا پڈوکون

فوٹو: انسٹاگرام
Exit mobile version