قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی مخصوص نشستیں بڑھانے پر اتفاق

new

اسلام آباد- قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کے اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی مخصوص نشستیں بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کے اجلاس میں قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 5مخصوص نشستیں بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ کمیٹی نے سندھ اور پنجاب اسمبلی میں 2،2 نشستیں بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ کمیٹی نے کے پی کے اور بلوچستان اسمبلیوں میں اقلیتوں کی ایک ایک نشست بڑھانے پر اتفاق کیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *