مچھر کاٹ لے تو فورا" یہ کام کریں

mach

لندن(نیوزڈیسک)اگر مچھر کاٹ جائے تو خارش کا ہونا ایک قدرتی بات ہے لیکن اگر آپ ذیل میں بتایا گیا طریقہ آزمائیں تو خارش سے بچ سکتے ہیں۔
جب مچھر کاٹتا ہے تووہ اپنا ڈنگ خون کی نالی میں داخل کرتا ہے اور خون چوسنا شروع کردیتا ہے لیکن ساتھ ہی انسان کا مدافعتی نظام پیسٹامائنز خارج کرتا ہے۔آپ جتنی مرضی کوشش کرلیں لیکن پھر بھی بہت زیادہ خارش ہوگی لیکن اگرآپ انٹی ہیسٹامائن کریم یا جیل لگا لیں تو خارش نہیں ہوگی۔اگرآپ کو یہ کریم بازار سے نہ ملے تو اس کے متبادل آپ چاہیں تو مچھر کے کاٹے کی جگہ پر برف لگاسکتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *