اینیمیٹیڈ فلم’فائنڈنگ ڈوری‘کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا

Finding Dori
لاس اینجلس -بچوں کے پسندیدہ کردار پر مبنی امریکن تھری ڈی اینی میٹڈ فلم فائنڈنگ ڈور ی(Finding Dory)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اینڈریو اسٹینٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2003میں ریلیز ہونے والی فلم فائنڈنگ نیمو کا سیکوئل ہے جس میں ڈوری اپنی گمشدہ خاندان کو ڈھونڈتی دکھائی دیتی ہے۔ فلم میں پس پردہ آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ایلن ڈی جینرس،البرٹ بروکس، ڈیان کیٹن ،کیٹلین اولسن اور وکی لیوس سمیت دیگر شامل ہیں۔ لِندسے کولنز کی پروڈیوس کردہ یہ فلم والٹ ڈزنی پکچرز کے بینر تلے جون میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *