فلمسازسنگیتا کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل

Sangeeta

لاہور -پاکستانی اداکارہ سنگیتا کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی فلمی اور ٹیلی ویژن دنیا کی معروف اور سینئیر اداکارہ سنگیتا کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ہے۔ طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں لاہور کے نجی ہسپتال میں فوری منتقل کر دیا گیا۔ سنگیتا کی طبیعت شوگر لیول کم ہو جانے کے باعث خراب ہوئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق ان کی طبیعت اب خطرے سے باہر ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *