سونے کی قیمت میں اضافہ

news

کراچی - ملک بھر میں سونے کی قیمت 850روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 50ہزار روپے ہو گئی ہے ۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت میں 729روپے اضافے کے بعد اس کی قیمت 42ہزار 857ہو گئی ہے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *