احمد شہزاد بھی فارغ ، عمر اکمل میدان میں۔۔۔۔10 اوورز میں 51رنز، دووکٹوں کا نقصان

ahmed shehzad

 کولکتہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت میچ کے دوران احمد شہزاد،بمرا کی گیند پر ، جدیجا نے ان کا کیچ پکڑ لیا- احمد شہزاد نے پچیس رنز بنائے جس میں تین چوکے شامل ہیں- احمد شہزاد کے بعد عمر اکمل بیٹنگ کرنے آئے ہیں- مسلسل پاکستان کی وکٹیں گرنے سے میچ خطرناک ہوتا جارہا ہے- آفریدی نے ابھی تک ایک چوکا لگایا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *