شاہد آفریدی محض آٹھ رنز بنا کر کیچ آوٹ ، شعیب ملک آگئے

Shahid Afridi

کولکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وہی ہوا جس کا خطرہ تھا، بوم بوم آفریدی بھی کیچ آوٹ ہوگئے۔ چودہ گیندوں پر محض آٹھ رنز بنانے والے کپتان شاہد آفریدی انڈیا کے خلاف اونچا شاٹ کھیلنے کی کوشش میں کیچ آئوٹ ہوگئے- میچ انتہائی سنسنی خیز ہوگیا ہے - پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس نہایت سست جارہی ہے-شاہد آفریدی پانڈیا کی گیند پر کوہلی کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے-اس وقت شعیب ملک بیٹنگ کے لیے آئے ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *