اقوام متحدہ میں پاکستان کا پرچم لہرایا گیا

558

نیویارک-اقوام متحدہ میں بھی یوم پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق یوم پاکستان پر اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے تحت تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے پاکستان کا پرچم بھی لہرایا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *