پاکستانی حکام کو اسامہ کی موجودگی کا پتہ تھا: امریکا

Osama-ben-Ladenامریکہ کا کہنا ہے کہ اس بات پر یقین کرنے کی کوئی وجہ نہیں کہ پاکستانی حکام کے پاس القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ کے بارے میں معلومات تھیں، جو مئی 2011ء میں ایبٹ آباد کی ایک کمپاؤنڈ پر کیے گئے امریکی آپریشن میں ہلاک ہوگئے تھے۔
امریکی نیشنل سیکیورٹی کونصل کی ترجمان لورا لوکس میگنیسن کا کہنا ہے کہ "امریکی حکام یہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستانی حکومت کی اعلٰی سطح کی قیادت کو اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم تھا"۔
بدھ کے روز نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل میں عائد ان الزامات پر وائٹ ہاؤس نے امریکی پوزیشن کو واضح کیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کچھ سینیئر پاکستانی حکام اسامہ بن لادن کے بارے میں جانتے تھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *