کیا آپ سپر ہٹ فلموں کو ویژول ایفیکٹس کے بغیردیکھنا پسند کریں گے؟

اسکرین شاٹ

کیا آپ اپنی پسندیدہ فلموں کو ویژول ایفیکٹس کے بغیر شناخت کرسکتے ہیں ؟ یہاں کچھ ایسی فلموں کی تصاویر آپ دیکھ سکتے ہیں جنھیوں ویژول ایفیکٹس اور دیگر ٹیکنالوجی کی بدولت بالکل بدل کر رکھ دیا گیا اور لوگوں پر بھی مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔

لائف آف پائی

اس فلم میں ایک کشتی بحر اوقیانوس میں کھو جاتی ہے جس میں ایک لڑکا اور ایک بنگال ٹائیگر موجود ہوتا ہے جیسا آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔اسکرین شاٹ

مگر یہ ویژول ایفیکٹس کا کمال ہے حقیقت میں یہ آسکر ایوارڈ یافتہ فلم میں لڑکا کچھ ایسے سفر کرتا ہے۔اسکرین شاٹ

گریوٹی

فلم گریوٹی میں اداکارہ ساندرا بولاک خلاءمیں نظر آتی ہیں۔اسکرین شاٹ

اور اصل میں ویژول ایفیکٹس نے اداکارہ کو زمین سے خلاءمیں پہنچایا ہوا ہے۔اسکرین شاٹ

دی وولف آف وال اسٹریٹ

اس منظر میں کشتی کے ساتھ ساتھ دریا یا سمندر کو دکھایا گیا ہے۔اسکرین شاٹ

مگر حقیقت میں وہاں کچھ بھی نہیں تھا۔اسکرین شاٹ

آئرن مین تھری

آپ یہاں ٹونی اسٹارک کو اپنے آئرن مین سوٹ میں تو دیکھ رہے ہیں۔اسکرین شاٹ

مگر حقیقت میں تو رابرٹ ڈاﺅنی جونیئر فل باڈی سوٹ پہنے ہوئے ہیں۔اسکرین شاٹ

ایلس ان ونڈر لینڈ

ایلس ان ونڈر لینڈ کی یہ تصویر اگر ویژول ایفیکٹس کے بغیر دیکھیں۔اسکرین شاٹ

لوئس کیرول کی دنیا آپ کو 'ونڈر لیس' نظر آئے گی۔اسکرین شاٹ

او زی دی گریٹ اینڈ پاور فل

جب جیمز فرانکو او زی کا سفر کررہے تھے۔اسکرین شاٹ

درحقیقت وہ تو اسٹوڈیو کے اندر ہی ایک زرد رنگ کی پگڈنڈی نما جگہ پر چہل قدمی کررہے تھے۔اسکرین شاٹ

ایکس مین: ڈیز آف فیوچر پاسٹ

اس فلم کے آغاز میں یہ منظر تو آپ نے دیکھا ہوگا۔ اسکرین شاٹ

مگر یہاں آپ کو کسی بھی قسم کا خطرہ نظر نہٰں آئے گا بس سبز رنگ چھایا ہوا ہے۔اسکرین شاٹ

دی مارشین

میٹ ڈیمین اس فلم میں لگ رہا ہے کہ مریخ پر موجود ہیں۔اسکرین شاٹ

مگر انہوں نے اپنا بیشتر وقت ایک سبز اسکرین کے سامنے گزارا۔اسکرین شاٹ

دی ہوبٹ: دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز

جب رچرڈ آرمٹیج اس منظر میں لڑ رہے تھے۔اسکرین شاٹ

تو درحقیقت وہ برف کے بہتے بلاک کی بجائے ایک موونگ پلیٹ فارم پر موجود تھے۔ اسکرین شاٹ

جراسک ورلڈ

اس فلم میں دکھائے جانے والے ڈائنو سارز مکمل طور پر کمپیوٹر گرافک کا کمال نہیں تھے۔ اسکرین شاٹ

بیشتر جگہوں پر لوگوں نے ڈائنو سارز کے سر اپنے چہرون پر چڑھا رکھے تھے۔اسکرین شاٹ

دی ہنگر گیمز

اور ہنگر گیمز میں دکھائے جانے والے تھری ڈی ٹچ اسکرین کی حقیقت بھی جان لیں۔اسکرین شاٹ

یہ درحقیقت یہ سپاٹ اور سبز میز ہے۔اسکرین شاٹ

ایوینجرز

آپ نے اسکارلٹ جونسن کو ایوینجرز میں ایک مشین پر پرواز کرتے تو دیکھا ہوگا۔اسکرین شاٹ

مگر وہ تو کسی خطرے کا سامنا کرنے کی بجائے زمین پر ہی محفوظ تھیں :-اسکرین شاٹ

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *