90 لفظوں کی تلخ ڈیمانڈ

Tariq ahmed

ایک ایسا قومی کمیشن بنایا جائے

 جو شریف خاندان

 زرداری اثاثہ جات

 بنی گالا اسٹیٹ

ترین بزنس ایمپائر

 شاہ محمود قریشی خانگاہ

جنرل مشرف کا اربوں سرمایہ

 جنرل کیانی کے بهائیوں کی کرپشن

این ایل سی اور رائل پام میں ملوث جنرلوں

ملک ریاض اور بحریہ ٹاون کے معاملات

 تمام میڈیا هاوسز

 بڑے بزنس مین

صحافی

جج

وکیل اور بیوروکریٹس کے مالی معاملات چیک کرے

نیز یہ بهی دیکھے مولویوں، دہشت گردوں

اور سیاسی پریشر گروپوں کو سپانسر کون کرتا هے؟

 نیز مورل کرپشن کی اور شکلیں کیا ہیں؟

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *