ڈرائیونگ کرنے سے عورتیں بدکار ہوجاتی ہیں، سعودی عالم شیخ عبدالعزیز

sheikh abdul aziz سعودی عرب(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودیہ کے نامور عالم دین شیخ عبد العزیز بن عبداللہ نےاپنے تازہ اور سخت بیان میں کہا ہے کہ عورتوں کو گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ جو عورتیں ڈرائیونگ کرتی ہیں وہ بدکاری کی طرف زیادہ مائل ہوسکی ہیں- شیخ عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ وہ سعودیہ میں عورتوں کی ڈرائیونگ کی مخالفت کے کے حق میں ہیں- انہوں نے یہ بھی کہا کہ دس سال کی لڑکی سے شادی جائز ہے - انہوں نے شطرنج کھیلنے کے خلاف بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ شطرنج لوگوں کے درمئان نفرت کی وجہ بنتی ہے- شیخ عبدالعزیز نے نہایت جارحانہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام چرچ بھی ختم کردینے چاہیئں-تبصرہ نگاروں نے ان بیانات کو انتہائی تشویش کی نظر سے دیکھتے ہوئے خطرہ ظاہر کیا ہے کہ کچھ بیانات مغرب کے ساتھ کشیدگی کو ہوا دے سکتے ہیں-

ڈرائیونگ کرنے سے عورتیں بدکار ہوجاتی ہیں، سعودی عالم شیخ عبدالعزیز” پر ایک تبصرہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *