کراچی بدامنی میں غیرملکی ملوث ہیں، سندھ رینجرز

Rangers

کراچی -کراچی میں بد امنی کے واقعات میں غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکی باشندے بھی شامل ہیں۔ ترجمان سندھ رینجرزکی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاہے کہ کراچی میں بدامنی کے واقعات میں غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکی باشندے بھی شامل ہیں، پاکستان رینجرزسندھ نے ایسے امن دشمن عناصرکی سرکوبی شروع کردی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ عوام سے گزارش ہے کہ اپنے گردونواح میں غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکی باشندوں کے بارے میں اطلاع فوری طورپرقریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرزہیلپلائن 1101 یا ای میل [email protected]کے ذریعے دیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *