بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

Gold

کراچی -پاکستان میں سونے کی قیمت100 روپے کے اضافے  سے 49ہزار200 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالر کے اضافے سے 1242 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث منگل کو تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور86 روپے کا اضافہ ہوا جس سے تولہ قیمت 49ہزار 200 اور دس گرام 42 ہزار 171 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی قیمتیں برقراررہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *