پاکستان کپ کے ذریعے پہلی بار75 لاکھ روپے کا منافع حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے

najam sethi

لاہور:  پی سی بی نے پاکستان کپ میں بھی 75لاکھ روپے کما لیے۔ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہاکہ ماضی میں ڈومیسٹک سطح پر ہونے والے ایونٹ پر  بورڈ کے کروڑوں روپے تو خرچ ہوتے لیکن آمدنی نہیں ہوتی تھی، قائد اعظم ٹرافی تک کو دیکھنے کیلیے کوئی نہیں آتا تھا۔ ہم نے پی ایس ایل کی طرز پر نیا تجربہ کیا اور پاکستان کپ کے ذریعے  پہلی بار75 لاکھ روپے کا  منافع حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے، اسی ماڈل کو آگے بڑھایا جائے گا، اس ضمن میں اگلے ماہ میٹنگ بھی ہوگی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *