خبردار! اس طرح کا کیلا کھانے سے ایڈز ہوسکتی ہے

banana

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک پبلک سروس میسج میں لوگوں کو یہ تنبیہہ کی گئی ہے کہ اگر آپ کیلے یا کسی اور پھل کے اندر یہ لال رنگ کے نشان دیکھیں تو براہ مہربانی اس پھل کو ہرگز نہ کھائیں ۔ کیونکہ کچھ لوگوں نے پھل کے اندر  ایچ آئی وی اور ایڈز کا متاثرہ خون انجکشن کے ذریعے پھل میں ڈالا ہوتا ہے۔ یہ ایک شیطانی فعل ہے ، ایسے لوگوں کا مقصد صرف اور صرف لاکھوں لوگوں کی موت ہوتا ہے۔ اس پوسٹ کو پڑھ کے خود بھی محتاط رہیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بھی شئیر کریں تاکہ وہ بھی اس شیطانی فعل سے محفوظ رہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *