ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے آخری صدرثابت ہوں گے, جانی ڈیپ

Depp

لندن-ہالی وو ڈ اداکارجانی ڈیپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت وائٹ ہاﺅس کی تذلیل ہو گی لہذا وہ امریکہ کے آخری صدر ثابت ہوں گے ۔ڈیلی میل کے مطابق لندن میں اپنی نئی فلم کے پریمیئر میں شرکت کے موقع پر ریڈ کارٹپ پر چینل 5کی منی سٹیفنسن سے گفتگو کرتے ہوئے جانی ڈیپ نے مزید کہا کہ ٹرمپ تاریخی لحاظ سے پُرجوش ہوں گے تاہم صدارتی ہاﺅس ’ٹرمپ وائٹ ہاﺅس ‘سے نبرد آزما نہیں ہو سکے گا ۔جانی ڈیپ نے مزید کہا کہ وہ کسی صورت ایسے متنازعہ کھرب پتی تاجر کی حمایت نہیں کر سکیں گے کیونکہ وہ ٹرمپ کی سوچ پر یقین نہیں رکھتے۔جانی ڈیپ نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے آخری صدر ثابت ہوں گے کیونکہ ’یہ محض اس کے بعد کام نہیں کر سکے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *