وفاقی کابینہ میں مزید 2 وزراء شامل ہو گئے

news

اسلام آباد ۔ میر حاصل بزنجو اور شیخ آفتاب نے بحیثیت وفاقی وزیر کے حلف اٹھا لیا ہے اور اس طرح وفاقی کابینہ میں مزید 2 وزراءشامل ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے میر حاصل بزنجو اور شیخ آفتاب سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزراءاور دیگر حکام نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ شیخ آفتاب اس سے قبل وزیر مملکت تھے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *