انوشکا شرما نے ایسا کیا کِیا کے اُن کے مدّاح حیران رہ گئے؟

اپنی نئی آنیووالی فلم ’’ سلطان ‘‘ میں انوشکا نے ایک ریسلر ’’عارفہ‘‘ کا رول نبھایا ہے اور اسanushka sharma رول کے لیے اُنہوں نے بے حد محنت بھی کی ہے۔ سلطان میں وہ لڑکوں سے کشتی کرتی نظر آئیں گی اور ساتھ ہی ساتھ ایسی لڑکی کا کردار بھی نبھائیں گی جو گھریلو ذمہ د اریوں کو بخوبی نبھا سکتی ہے۔ اسی رول کے لیے انوشکا کو گوبر کے اُپلے بنانے نے لیے بھی کہا گیا اور سب کو لگا کہ انوشکا شرما منع کر دیں گی لیکن اُنہوں نے گوبر کے اُپلے بنا کر سب کو حیران کر دیا۔ اپنے کردار ’’ عارفہ‘‘ کے بارے میں بات کرتے ہوے انوشکا کا کہنا تھا کہ اس کردار کی خاصیت یہی ہے کہ ایک لڑکی اپنے گھر کے سارے کام کرتی ہے، کھیت پر بھی کام کرتی ہے اور اپنی کشتی پر بھی برا اثر نہیں آنے دیتی۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی ہر وہ عورت جو اپنا گھر سنبھالتی ہے، اپنے گھر والوں کی دیکھ بھال کرتی ہے وہ اُن کی نظر میں ہیرو ہے۔
انوشکا شرما نے ایسا کیا کِیا کے اُن کے مدّاح حیران رہ گئے؟
اپنی نئی آنیووالی فلم ’’ سلطان ‘‘ میں انوشکا نے ایک ریسلر ’’عارفہ‘‘ کا رول نبھایا ہے اور اس رول کے لیے اُنہوں نے بے حد محنت بھی کی ہے۔ سلطان میں وہ لڑکوں سے کشتی کرتی نظر آئیں گی اور ساتھ ہی ساتھ ایسی لڑکی کا کردار بھی نبھائیں گی جو گھریلو ذمہ د اریوں کو بخوبی نبھا سکتی ہے۔ اسی رول کے لیے انوشکا کو گوبر کے اُپلے بنانے نے لیے بھی کہا گیا اور سب کو لگا کہ انوشکا شرما منع کر دیں گی لیکن اُنہوں نے گوبر کے اُپلے بنا کر سب کو حیران کر دیا۔ اپنے کردار ’’ عارفہ‘‘ کے بارے میں بات کرتے ہوے انوشکا کا کہنا تھا کہ اس کردار کی خاصیت یہی ہے کہ ایک لڑکی اپنے گھر کے سارے کام کرتی ہے، کھیت پر بھی کام کرتی ہے اور اپنی کشتی پر بھی برا اثر نہیں آنے دیتی۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی ہر وہ عورت جو اپنا گھر سنبھالتی ہے، اپنے گھر والوں کی دیکھ بھال کرتی ہے وہ اُن کی نظر میں ہیرو ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *